+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 14:35:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ بھی کم ہیں اور سٹاک بھی کافی پڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے سے بک کروا لیتے ہیں۔