+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 14:22:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مال کے 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10727 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت انڈر کاسٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ اگر بکنگ نرم ہوتی ہے تو پھر ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر پیچھے میں بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ دوسری جانب چمن کے مال ابھی تک بک رہے ہیں۔ کل حیدر آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے۔