Sorghum | جوار
May 02 2026
Oct 04 2024 16:07:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات ہیں۔ امپورٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2024 15:27:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2024 18:47:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ۔ بن گئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 03 2024 18:18:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 18:17:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Oct 03 2024 18:15:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13200/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2024 18:12:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 14:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر مسور 760 ڈالر فی ٹن جبکہ کرمسن مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 14:20:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مال فوراً بک جاتے ہیں۔ بکنگ 390/395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 13:13:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے اور مارکیٹ بھی انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آگے چمن ماش کی بھی آمدن شروع ہو جائے گی۔ چمن ماش کی کراپ اچھی ہے لیکن وہ اپنے حساب سے ہی بکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی آمدن شروع ہے۔ بیجائ تو 30 لاکھ پلس ہیکٹئر پر ہوئ تھی لیکن بارشوں کی وجہ سے 30٪ تک کراپ ڈیمیج ہوئ ہے۔ اور کوالٹی بھی کافی ہلکی ہو گئ ہے۔ اس سال ٹوٹل انڈیا کی پیداواری کراپ 23.29 لاکھ ٹن تک ہے جبکہ پچھلے سال 26.31 لاکھ ٹن کراپ تھی۔ اس سال کراپ پچھلے سال کی نسبت 3.02 لاکھ ٹن کراپ کم ہے جو کہ 10٪ تک مزید کم کراپ ہے۔ انڈیا 3.5 لاکھ ٹن برما سے ماش ثابت امپورٹ کر چکا ہے۔ جبکہ برما میں 2.5/3 لاکھ ٹن کراپ بقایا ہے اور 5 مہینے پڑے ہیں ابھی۔ پچھلے دو سال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے ریٹ 1050 ڈالر سے 1200 ڈالر کے درمیان ہی رہے ہیں۔ کوئ زیادہ کمی دیکھنے میں نہیں آئ ہے۔ ابھی انڈیا میں نئ کراپ کی آمدن شروع ہے راجستھان، کرناٹکا، مدھیہ پردیش، اتر پردیش گجرات اور دیگر دوسرے پیداواری علاقوں کو ملا کر 4178 میٹرک ٹن آمدن ہے لیکن کوالٹی ہلکی ہونے کی وجہ سے ریٹ کم ہوا ہے۔ بارشی ہلکی کوالٹی مالوں کے 4818 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوڑی اچھی کوالٹی مالوں کے اوسطاً 7182 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ جبکہ اکا دکا علاقوں میں وی آئ پی مالوں کے 8700 سے 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھی بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی نئ کراپ کی آمدن کے باوجود انڈیا میں ستمبر میں 40000 ٹن ماش ثابت برما سے امپورٹ ہوا ہے۔ ایک بات تو طے ہے انڈیا مزید خریداری تو کرے گا کیونکہ انڈیا کی ڈیمانڈ 28 سے 30 لاکھ ٹن تک کی ہے۔ انڈیا چونکہ دالوں کا سب سے بڑا امپورٹر ہے اس لیے ڈیمانڈ کے حوالے سے یک طرفہ اہمیت حاصل ہے۔ مجموعی طور پر انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Oct 03 2024 12:18:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 10000 سے اوپر جاتی ہے تو امپورٹ میں بھی وارہ بن جاتا ہے۔ .
Oct 02 2024 18:19:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:59:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 02 2024 17:17:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Oct 02 2024 17:04:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 14:24:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2024 14:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:41:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2024 18:06:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 17:11:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پورٹ پر کچھ کچے امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں۔ پیمنٹ نا ہونے کی وجہ سے بیچ آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:08:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 17:06:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:15:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی حاضر ڈلوری مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن مسور 730 ڈالر جبکہ نپر مسور 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:08:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی انویسٹرز خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 01 2024 14:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 20 تاریخ کو پورٹ پر امپورٹرز کے مال لگے تھے۔ ان کی بیچ آ رہی ہے اور لوکل میں دو دن سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 01 2024 12:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9600/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا کے مالوں کے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 21 2024 18:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201 جبکہ مشین کلین مال 207 سے 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 21 2024 17:37:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 17:08:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13600 روپیہ اور چمن ماش کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 21 2024 17:05:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott