Sorghum | جوار
May 02 2026
Dec 05 2024 14:16:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 214 روپیہ کلو تک ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2024 12:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا اور برازیل کے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 17:28:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/13 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 04 2024 17:08:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Dec 04 2024 16:53:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سے ہے۔ .
Dec 04 2024 16:50:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 04 2024 14:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی اوپن ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بھی لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی ہے۔ 385 ڈالر والے مال کراچی پورٹ پر 120.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں بھی 3/4 روپیہ کلو نقصان ہے۔ صرف جن امپورٹرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہی مال خریدتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20/25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا گاہک ہے اس وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ انڈیا فارورڈ کے سودوں کا 3740 کا گاہک ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 122.67 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ .
Dec 04 2024 14:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 12:01:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سے ہے۔ کابلی مونگ پالشی مال 12200 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2024 17:32:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 03 2024 17:02:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے تاہم نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Dec 03 2024 17:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 17:01:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ تاہم گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Dec 03 2024 14:36:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 226/27 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:35:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2024 13:58:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ بہتر ہے اور گودام کے مال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ویسل والے مال کے مل پہنچ پیمنٹ پر 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے اگلہ ویسل 20/25 دسمبر تک آئے گا۔ .
Dec 03 2024 12:27:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مندی میں امپورٹڈ مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹاکسٹ مال بیچتے بھی نہیں ہیں اور لوکل گاہکی بھی نیچے سست ہے۔ .
Dec 02 2024 17:52:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 17:02:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دکاندار ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں جبکہ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Dec 02 2024 17:02:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800/11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 02 2024 16:54:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 02 2024 16:45:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2024 14:22:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2024 14:21:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Dec 02 2024 14:20:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اوپن ہوئی ہے اور 11800/11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ اندر خانے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہو وہی مال بیچتے ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2024 12:30:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں مضبوط بیٹھے ہیں۔ تاہم کچھ مال امپورٹ بھی ہو رہے ہیں جن کہ حیدرآباد منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:42:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:42:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہے اور 11850/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 30 2024 18:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott