Sorghum | جوار
May 02 2026
Nov 26 2024 12:00:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال ہے بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ کر جاتی ہے۔ تاہم بکنگ میں جانا چاہیے۔ ارجنٹینا برازیل کے مال کے 930/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 25 2024 17:54:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Nov 25 2024 17:17:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 25 2024 17:08:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 109/109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی تھی اس لیے بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
Nov 25 2024 16:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 17:51:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال شام کے اوقات میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 17:12:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 16:34:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 08 2024 16:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 08 2024 14:23:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ جہاز والے 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2024 14:06:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بکنگ 10 ڈالر تیز ہے اور 770 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 237 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے .
Oct 08 2024 14:05:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13200/13250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 13824 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 08 2024 12:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ حیدر آباد مارکیٹ بھی تیز ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Oct 07 2024 18:12:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 17:52:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ جہاز والے 395 ڈالر فی ٹن جبکہ کنٹینر والے 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 07 2024 16:53:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 07 2024 15:26:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Oct 07 2024 14:32:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز پورٹ پر لگ گیا ہے۔ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 208 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں جہاز پورٹ پر لگا ہے جس کی سیلنگ آ رہی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:27:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ بکنگ 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جب تک بکنگ رکی ہوئ ہے لوکل میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں اوور آل سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Oct 07 2024 13:31:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13000/13050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Oct 07 2024 12:14:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا 10900 اور برازیل مونگ 11000 جبکہ ارجنٹینا 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مال اکا دکا ہیں ارجنٹینا کے ۔ کابلی مونگ کچے مال 10800 جبکہ پالشی مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 05 2024 17:24:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلیوری مالوں کے 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین 212/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:03:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 124/124.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل میں ڈیمانڈ اچھی یے۔ .
Oct 05 2024 16:49:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 12800 جبکہ گودام کے مالوں کے 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیے۔ .
Oct 05 2024 16:45:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 14:24:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213/14 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:23:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:22:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 05 2024 12:06:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ موچھ قمرمشانی اور میانوالی کے علاقے میں آمدن کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 04 2024 16:18:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا سے تو پہلے ہی بکنگ کے ریٹ اوپر ہیں۔ کینیڈا کے پورٹ پر بھی سپلائ متاثر ہے یو ایس کے پورٹ پر لیبر کی ہڑتال کی وجہ سے۔ وہاں 4 دن سے کام پورٹ پر آپریشنز بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حوثیوں نے سویز کینال والے راستے پر یو ایس کے آئل شپ پر حملہ بھی کیا ہے۔ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو سمندری سپلائ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ آئل کی قیمتوں میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott