+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 14:20:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پورٹ کے مالوں کا 10550 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔