+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 16:54:46
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔