+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 24 2025 14:56:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/96 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے اور 3563266 لاکھ ٹن تک کا تخمینہ ہے۔