+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 22 2025 14:32:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11200 جبکہ چمن ماش میں 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔