+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 25 2025 14:25:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔