+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2023 16:17:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 102.50 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ جبکہ کیش پیمنٹ پر 103 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ دال ییلو پیس 110 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک امپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جولائی کے مہینے میں تقریباً 29 ہزار ٹن کی کراچی پورٹ پر آمد ہوئی جبکہ اگست کے اعداد وشمار ستمبر کے پہلے ہفتے میں ملیں۔ امید ہے اگست کے مہینے میں بھی کم و بیش جولائی جتنی آمد متوقع ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔