Sesame | تل
Nov 19 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Aug 17 2026 14:36:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 112.5/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسیل والے مال 1 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور ریسیل میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 104.34 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2026 14:11:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے انویسٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ صرف ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم اوپن ہوئی ہے اور 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 11981 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2026 14:09:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4900/4925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 5050/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 1.30 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 230.20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 17 2026 13:37:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13550 العربیہ اور سفینہ 13500 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13495 کمالیہ 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13145 یونائیٹڈ 13140 اے کے ٹی 13155 ڈھرکی 13115 گھوٹکی 13100 الائنس 13100 ایس جی ایم 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13210 حمزہ 13200 فاطمہ 13280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کرن اور رانی پور شوگر ملز کے 13070 النور 13055 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13075 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر تیز اوپن ہوئی ہے اور 513 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 17 2026 13:18:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور گنگا لائن کے 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔ لال جوار 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور لال جوار 8400/8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور 300 توڑے تک آمدن تھی۔ جو تھوڑے بہت مالوں کی آمدن ہوتی ہے وہ مال ساتھ ہی فروخت ہو جاتے ہیں تاہم کام آمنے سامنے ہی کرنا چاہیے۔ .
Aug 17 2026 13:16:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم وقتی بازار جتنا بھی پمپ ہو جائے لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور ہی لگتی ہے۔ پچھلی بار بھی اگست میں برسیم 18500 سے 24000 تک چلا گیا تھا اور بعد میں دوبارہ کمزور ہو گیا جب نیچے ریٹیل میں کام شروع ہوا۔ پرانے مال جن امپورٹرز کے پڑے تھے ہر روز ساتھ ساتھ مال نکال رہے ہیں۔ .
Aug 17 2026 12:40:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 100/150 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 20110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 17 2026 12:34:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ تھی تقریباً 700/800 بوری تک آمدن تھی اور نمبر 1 کوالٹی مال 16000 2 نمبر کوالٹی 15000 3 نمبر کوالٹی 13500 جبکہ ہلکے اور نمی والے مال 10000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 17 2026 12:31:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ گڈ ایورج 70/30 کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Aug 17 2026 12:09:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000 60/40 کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 6046 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 17 2026 12:07:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 17 2026 11:57:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں 7700 جبکہ باریک باجرہ لوڈ میں 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 17 2026 11:50:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ سرگودھا بھی مارکیٹ ٹائٹ ہے اور 8050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے موسمی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا میں زیادہ تر کالے چنے کی کاشت خشک سالی کا شکار ہے اور معمول سے کم بارشیں ہیں۔ جس کی وجہ سے فل حال لوکل بھی جزبات گرم ہیں۔ لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 668 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کالا چنا تنزانیہ سے 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2026 11:48:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز اکا دکا کر کے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Aug 15 2026 19:17:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 180 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاں لوڈنگ اوپن ہوئی اور مال لفٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 15 2026 18:57:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13130 یونائیٹڈ 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13060 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:54:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:52:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر والے مال کراچی مارکیٹ میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں تھوڑی تھوڑی بیچ آجاتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ ان ریٹس میں بیچتے بھی ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000/13500 جبکہ پلانٹ والے تیار مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:45:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:44:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لیہ بھکر سائڈ لائنوں پر ہلکے مال 14200/400 درمیانی کوالٹی مال 15800 جبکہ اچھی کوالٹی مال 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ آمدن کا پریشر بڑھ رہا ہے۔ .
Aug 15 2026 18:42:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11900/12000 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 15 2026 18:35:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل اگست شپمنٹ والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر اگست ستمبر شپمنٹ ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریسیل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 15 2026 18:34:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج قصور منڈی میں 400/450 بوری تک آمدن ہے اور 2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 15 2026 18:31:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی شروع ہے مال مل جاتے ہیں تاہم وقت کے ساتھ ساتھ آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 15 2026 17:50:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مالوں کے 112.5/113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا والے ویسیل کے ریسیل میں 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز اور سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 17:48:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی گودام کے مال کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے جبکہ دوسری جانب ٹرانسپورٹ بند ہے لوڈنگ بھی نہیں ہورہی ہے۔ .
Aug 15 2026 17:44:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دریائے چناب والی پٹی پر ہائبرڈ جوار کی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے جبکہ ملتان منڈی میں مال اکا دکا ہیں۔ لال جوار ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 15 2026 17:05:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Aug 15 2026 16:21:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 100 روپیہ نرم ہوا ہے اور 17600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ تھوڑی سست ہے مارکیٹ .
Aug 15 2026 15:56:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے برانڈڈ مال ملتان منڈی میں 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott