+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 14:09:05
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4900/4925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 5050/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 1.30 ڈالر مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 230.20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔