+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 13:16:12
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم وقتی بازار جتنا بھی پمپ ہو جائے لانگ ٹرم میں مارکیٹ کمزور ہی لگتی ہے۔ پچھلی بار بھی اگست میں برسیم 18500 سے 24000 تک چلا گیا تھا اور بعد میں دوبارہ کمزور ہو گیا جب نیچے ریٹیل میں کام شروع ہوا۔ پرانے مال جن امپورٹرز کے پڑے تھے ہر روز ساتھ ساتھ مال نکال رہے ہیں۔