+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 11:58:43
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4900/4925 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل سے لوڈ میں 11800/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔