+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 17:59:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لائنوں پر اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ آگے مل پاس مال چلتے ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔