+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 12:25:47
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بعض گھر 8000/8100 روپیہ من بھی ریٹ بتاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔