+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2026 15:26:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13500 العربیہ اور سفینہ 13485 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13085 یونائیٹڈ 13080 اے کے ٹی 13090 ڈھرکی 13075 گھوٹکی 13040 الائنس 13030 ایس جی ایم 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13180 آروائے کے 13190 فاطمہ 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13000 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 13 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 539 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔