+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:01:17
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔