+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2026 16:33:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070 یونائیٹڈ 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12978 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔