+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:24:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوٹ رادھا کشن منڈی میں 250 جبکہ قصور منڈی میں 400/500 گٹو کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2900 سے اوپر والے مالوں کی کوالٹی بہتر ہے جبکہ اس سے نیچے ریٹس والے مال ڈسکلر اور نمی والے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔