+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:46:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/173.5 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 164 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔