+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 12:24:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں۔ کوئی خاص کام کاج بھی نہیں ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 
380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 500/700 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار کمزور کے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں نیچے تھوڑی گاہکی آئی تھی تاہم اب دوبارہ ڈیمانڈ سلو ہے۔