+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:52:17
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر 15 اکتوبر والے بائر آپشن مال 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں تھوڑی سست ہے۔