+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 12:22:43
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے فل حال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 23500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اور پرانے مالوں کے بھی 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل میں سارا کام فارورڈ میں ہوا ہے اور شپمنٹس میں تاخیر ہونے کی وجہ سے کام گرم ہے۔ ان ریٹوں میں لوکل میں مال خریدنے نہیں چاہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے۔ وقتی بازار گرم ہے آگے دوبارہ مندہ لگتا ہے۔ امپورٹرز روزانہ پرانا مال بیچی جا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ نئے امپورٹ والے مال بھی بیچتے ہیں۔ پچھلی بار بھی شپمنٹس میں تاخیر ہونے کی وجہ سے لوکل بازار 18500 سے 24000 تک چلا گیا تھا جبک پھر بعد میں بازار 12500 پر آ گیا۔ اس بار بھی وقتی بازار گرم ہے آگے بازار کمزور لگتا ہے۔ بکنگ مصر سے 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 20500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ سیلر آپشن سودوں کی بھر پور بیچ ہے ان کا گاہک نہیں بنتا ہے۔