+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 20 2026 18:48:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائیٹڈ 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12995 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 551 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔