+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:15:24
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے مارکیٹ اب نیچے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے۔