+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:44:38
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا 200 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور کراچی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 13800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 200 کمزور ہوا ہے اور 16000 میں مل جاتا ہے۔ 
کسی بھائی کو چاہیے تو رابط کر سکتا ہے۔