+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 14:53:33
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں 4 اگست کے ڈیٹا تک کے مطابق 1881 ہزار ہیکٹیز پر بیجائی ہوچکی ہے راجستھان میں جبکہ پچھلے سال اس دورانیہ میں ٹوٹل 2344 ہزار ہیکٹیرز پر بیجائی ہوئی تھی۔ اس سال 20٪ تک کاشت کم ہے تاہم فلحال کاشت چل رہی ہے۔ انڈیا 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6154 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔