+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 14:42:27
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے تو بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ ایران سے وارہ تو ہے لیکن بلوچستان میں رستوں کے بہت مسائل ہیں تفتان بارڈر پر اور مزید علاقوں میں ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔