+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 12:46:19
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 60 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل جہاں مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے اور نیچے کاؤنٹر نکلا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن جائے گا۔