+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 13:41:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 188 میں 5 اگست پیمنٹ پر کام ہو گیا ہے اور 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو کا گاہک ہے بازار گرم ہے۔