+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 13:06:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال کام گرم ہے۔ تھل لائن بھی 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جو بلک میں پاکستان کے لیے ری سیل میں کام ہوا ہے حاضر بازار ابھی بھی اس سے 5 روپیہ کلو نیچے ہے۔ بازار میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔