+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2026 14:51:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 555 جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 555 ڈالر والا 168.17 جبکہ 525 ڈالر والا 159.08 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔