+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2026 12:05:14
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4900 جبکہ بغیر پرمٹ 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ تاہم اب جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ پنجاب لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔