+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2026 12:48:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں دوسری کوالٹیاں سٹاکسٹ نے نیچ ریٹس میں سٹاک کی ہیں۔