+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2026 11:48:42
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 15/20 جولائ کے بعد نیچے کام ہونا شروع ہوگا۔