+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 13:25:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13485 العربیہ 13475 اور سفینہ 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13490 کمالیہ 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13070 یونائیٹڈ 13065 اے کے ٹی 13075 ڈھرکی 13060 گھوٹکی 13040 الائنس 13020 ایس جی ایم 13015 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13185 فاطمہ 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13010 آبادگار 13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 12990 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 6 ڈالر دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔