+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2026 13:32:50
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر پارکر سائڈ گوار کی کاشت تو ہوچکی ہے لیکن اب بارشوں کی ضرورت ہے۔