+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 13:42:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14375 کنجوانی کشمیر 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14125 حمزہ آر وائ کے 14200 چودھری اتفاق اشرف 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ باندھی وغیرہ 13500 جبکہ تھرپارکر مہران فاران آباد گار النور 13850/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل ریٹ اوپر ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ فل حال کرشنگ فل پیک پر ہے۔ اس لیے زیادہ لالچ سے گریز کرنا چاہیے اور وقتی ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے