+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 12:21:40
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 15% نمی والے مالوں کے۔کراچی تھرپارکر کوالٹی کے 13200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ لائنوں پر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی سائڈ مالوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز لانگ ٹرم کے لیے تھوڑا تھوڑا اچھا خشک مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔