+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 17:50:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آگے تھل لائن پھر بارشیں ہیں اتوار سے۔پچھلے دو تین دن اچھی دھوپ نکلی تھی۔ تھریشر بھی لگی تھیں۔ اگر بارشیں ہوتی ہیں تو مزید خشک مالوں کی آمدن میں تاخیر ہو سکتی ہے۔