+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2026 13:29:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14450 العریبیہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کشمیر سورج 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14225 حمزہ آر وائ کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 13750 باندھی 13800 مہران فاران 14000 آباد گار 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 14090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 30/40 اوپر کر کے فروری کے سودے بھی مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ کی صورتحال واضح نہیں ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا۔ ساتھ ساتھ پیداوار مزید کلئر ہوتی جائے گی۔ یہی وجہ ہے کہ فروری میں ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں اور فروری کا ریٹ ساتھ ہی ہے۔ تاہم فل حال جنوری میں مارکیٹ کمزور بھی نظر نہیں آ رہی ہے بلکہ بہتر ہی ہے۔ آگے نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی جنوری میں بازار مزید بہتر ہو سکتا ہے۔