+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 19:08:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔