+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:33:37
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی اچھی ہے نیچے گراؤنڈ خالی ہے۔ فیصل آباد بھی ریٹ کافی تیز ہے 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شارٹیج کا ریٹ ہے۔ جیسے ہی مال آنا شروع ہونگے ریٹ کم ہو جائیں گے۔