+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 18 2025 13:17:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سنٹرل پنجاب سائڈ ملز چل پڑی ہیں۔ نون شوگر ملز، رمضان شوگر ملز کے مال مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے ہیں 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی جڑانوالہ سورج سویرہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ کل آباد گار کے 18800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے۔ جس کے پاس مال ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ تاہم نفع بھی ساتھ ساتھ پکا کرنا چاہیے۔ .