+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2025 14:58:11
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500/800 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 21800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 22300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ تاہم ستمبر سیلر آپشن مال سٹار ضعیم 21200 میں مل جاتے ہیں۔ لوکل بازار جیسے ہی تیز ہوتا ہے امپورٹرز مال بک کروا کر لوکل میں سیلر آپشن مال بیچ دیتے ہیں نفع رکھ کر۔ بکنگ 1680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔