+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2025 13:43:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے بھی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17250 جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے ڈی 17270 حمزہ 17350 آر وائی کے حاضر لوڈنگ والے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 17375 گھوٹکی 17350 فاطمہ 17450 چودھری 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17475 جبکہ شاہمراد آباد گار 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جن ٹریڈرز نے فارورڈ میں مال لیے تھے ان کے سودے ابھی تک بازار میں کلیر نہیں ہوئے ہیں پیمنٹ کے مسائل ہیں کٹنگ بھی آجاتی ہے اور آگے آگست کے سودوں کی کٹنگ کے بعد صورتحال واضح ہو گئی۔