+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2025 13:57:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17400 اور المعیز 2 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 حمزہ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ 2/4 دن بعد ہوگئی۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17175 اے کے ٹی 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17130/17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فارورڈ والے کافی سودے نپٹ گئے ہیں تاہم انکی پیمنٹس بقایا ہیں 20 اگست تک ڈیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی گورنمنٹ نے آزربائیجان سے 3 لاکھ ٹن چینی خریداری کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ سودہ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ہوگا۔ مزید تفصیلات ساتھ ساتھ اپڈیٹ کردی جائیں گی۔