+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2025 12:36:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9200 سے 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی 10/15 دن تک ہاڑو مونگی چلے گی اس کے بعد سیالو مونگی کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ فل حال دکان ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔